پاکستانی کر کٹ ٹیم 17ہزارٹی ٹوئنٹی رنزبنانے والی پہلی ٹیم بن گئی

کراچی:ویسٹ انڈیزکے خلاف پہلے ٹوئنٹی20انٹرنیشنل میچ میں203رنز کا مجموعہ سجانے سے پاکستان کی جانب سے 124میچوں میں بنائے گئے رنز کی مجموعی تعداد17070ہوگئی ہے۔یوں پاکستان ٹیم ٹوئنٹی20انٹرنیشنل کرکٹ میں17ہزاررنز کا سنگ میل عبورکرنے والی دنیا کی پہلیٹیم بن گئی ہے۔پاکستان کے بعد نیوزی لینڈکو سب سے زیادہ رنزبنانے کا اعزاز حاصل ہے

جس کے 111میچوں میں کیوی بلے بازوں نے مجموعی طورپر 15372رنز بنائے ہیں۔واضح رہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈکوسب سے زیادہ بالترتیب 124اور 111ٹوئنٹی20انٹرنیشنل میچز کھیلنے کااعزاز حاصل