مریم بی بی یہ شرم تمہیں اُس وقت کیوں نہیں آئی تھی جب۔۔۔۔۔۔۔ ڈاکٹر عامر لیاقت تو اگلے پچھلے سارے حساب چکانے پر آگیا ، مریم نواز پر ایک اور کاری وار

پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہوتے ہی ڈاکٹر عامر لیاقت نے مریم نواز کو آڑھے ہہاتھوں لینا شروع کر دیا ہے گزشتہ روز انہوں نے مریم نواز اور انکے والدین کے خلاف ہرزہ سرائی کی تھی تاہم آج پھر عامر لیاقت نے مریم نواز کے حوالےس ے متنازعہ ترین بات کہہ ڈالی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر

اپہنے ایک پیغام میں عامر لیاقت کا کہنا تھا کہ ” باپ کے سامنے سر پہ دوپٹہ ڈالے تو ایسی کھڑی ہوتی کہ اس کرم جلی سے بڑا کوئی فرماں بردار ہی نہیں پھر تم اس وقت کیوں ماڈل ٹاؤن سے آشنا کے ساتھ فرار ہوگئی تھیں جب باپ منع کررہا تھا اور تم نے بھاگتے بھاگتے مڑ کر کہا تھا “روک سکو تو روک لو”۔ ایک اور پیغام میں عامر لیاقت کا کہنا تھا دوسروں کے لیے گندے ٹرینڈز چلواتی ہے اوع چونکہ خاندانی جھوٹی ہے اس لیے ان ٹرینڈز میں بھاڑے کے کازبوں سے جھوٹ لکھواتی ہے جب عزتوں پر حملہ کرو گی تو یاد رکھو نصیبوں جلی! کہ تمہاری تو کوتی عزت ہی نہیں ہے#بھگوڑی_وہٹی_کو_عزت_دوکہ ”دوسروں کے لیے گندے ٹرینڈز چلواتی ہے اوع چونکہ خاندانی جھوٹی ہے اس لیے ان ٹرینڈز میں بھاڑے کے کازبوں سے جھوٹ لکھواتی ہے جب عزتوں پر حملہ کرو گی تو یاد رکھو نصیبوں جلی! کہ تمہاری تو کوتی عزت ہی نہیں ہے۔”زار سانپوں کا زہر منہ میں لیے یہ وِش کنیا ملک بھر میں تھوکتی پھر رہی ہے آج تک اپنی اولاد کو شادی کی صحیح تاریخ نہیں بتائی… مکاروں کی رانی”۔ یاد رہے اس پیغامات میں عامر لیاقت کی جانب سے ہش ٹیگ بھی استعمال کیا گیا جو کہ تھا ” بگوڑی وہٹی کو عزت دو” ۔یاد رہے اس پیغامات میں عامر لیاقت کی جانب سے ہش ٹیگ بھی استعمال کیا گیا جو کہ تھا ” بگوڑی وہٹی کو عزت دو” ۔