یہ تو یورپ کے لوگوں سے بھی آگے نکل گئی ہے ۔۔ ماورہ حسین نے اپنی ایسی تصویر شیئر کر دی کہ پاکستانیوں کا غصہ آسمان چھونے لگا۔۔

لاہور ماورہ اور عروہ حسین سوشل میڈیا پر خوب سرگرم رہتی ہیں لیکن مداحوں کے پیار کیساتھ ساتھ انہیں تنقید بھی برداشت کرنا پڑتی ہے اور اکثر اوقات ان کی تصاویر اور ویڈیوز پر ایسے ایسے کمنٹس دیکھنے کو ملتے ہیں جن کا کوئی تصور بھی نہیں کر سکتا۔دونوں بہنوں میں سے اب صارفین کی تنقید کا نشانہ بنی ہیں ماورہ حسین، جنہوں نے اپنی ایک ایسی تصویر شیئر کر دی کہ پاکستانیوں کا غصہ آسمان چھونے لگا۔ انہوں نے تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ”میں جب کوئی نہ دیکھ رہا ہوں، میں جب کوئی دیکھ رہا ہو۔۔۔ تم جو کوئی بھی ہو، اس وقت تک ہنسو جب تک ہنس سکتے ہو اور اس وقت تک پیار کرو جب تک پیار کر سکتے ہو۔۔۔ یقین کرو یہ ہی زندگی ہے ۔۔۔ اور ہاں اپنے خوابوں کے پیچھے بھاگو“

یہ بھی پڑھیں

سلمان خان کی جان کو خطرہ، جیل میں رکھنا کیا سازش ہے ؟ جیل میں ان کا کونسا جانی دشمن بھی قید ہے، سلمان خان کے وکیل کو کس کی طرف سے دھمکیاں آرہی ہیں؟دھماکہ دار خبر آگئی 

مسٹ نامی صارف کا کہنا تھا ”بے شرم۔۔۔ اپنا مذہب ہی بھول گئی ہے اور یورپ میں رہنے والوں سے بھی آگے نکل چکی ہے“

دمپی نامی صارف نے لکھا ” استغفراللہ!!! تمہیں اللہ سے ڈر نہیں لگتا؟؟“

راجہ نے لکھا ”بھارت میں ایک اور فلم لینے کیلئے مر رہی ہیں“

غزل فرید نے لکھا ”اپنے ماں باپ سلمان اور سری دیوی کے بارے میں آپ فوراً پوسٹ لگاتی ہیں۔ میں آپ کو کافی پڑھا لکھا سمجھتی ہوں اگر آپ سلمان کو لے کر انسانیت کی بات کر رہی ہیں تو افغانستان میں جو بچے مرے وہ انسان نہیں ہیں؟ اس کے بارے میں کیوں بات نہیں کر سکتی آپ؟؟؟ آپ قانون کی طالب علم ہیں ناں، میں بھی قانون کی طالب علم ہوں ، کیا قانون سب کیلئے ایک نہیں ہے؟؟؟“