”یہ دیکھو میرے سکس پیکس۔۔۔“ معروف بھارتی اداکارہ نے اپنی تصویر شیئر کی تو بھارتیوں نے ایسی ایسی ”جگتیں“ لگا دیں کہ سوشل میڈیا پر ہنسی کا طوفان آ گیا، جان کر خود اداکارہ بھی ہنسی نہ روک پائیں گی

نئی دہلی:سوشل میڈیا پر اکاراﺅں کا مذاق اڑانا صرف پاکستانیوں کا ہی وطیرہ نہیں بلکہ بھارتی اس معاملے میں کہیں آگے ہیں۔ اداکارائیں اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرتی ہیں اور ’کی بورڈ وارئیرز‘ کو بھرپور محاذ مل جاتا ہے جس کا ناجائز فائدہ اٹھا کر اخلاق سے عاری باتیں بھی کی جاتی ہیں۔

اس مرتبہ ’کی بورڈ وارئیرز‘ کے ’حملوں‘ کا نشانہ بننے والی اداکارہ کوئی اور نہیں بلکہ ’دِشا پٹانی‘ جنہوں نے اپنی شرٹ اٹھا کر ’سکس پیکس‘ دکھانے کی کوشش کی تو صارفین نے ”جگتوں“ سے حملہ کر دیا اور وہ کچھ کہہ ڈالا کہ ہنسی کاطوفان برپا ہو گیا۔ انہوں نے اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ”کام جاری ہے“تصویر سامنے آئی تو صارفین کے کمنٹس بھی شروع ہو گئے۔ وجے نامی صارف نے لکھا ”میڈم کچھ کھایا کرو، اس سے آپ زیادہ اچھی لگو گی“

Work in progress🙈💪🏻 @pumaindia ❤️

A post shared by disha patani (paatni) (@dishapatani) on