سلمان خان کی قید کی دوران انکا خصوصی گارڈ ’’ شیرا ‘‘ کیا کرتا رہا؟ خفیہ فوٹیج نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

بالی ووڈ :سٹار سلمان خان کو جودھ پور عدالت سے ضمانت پر رہائی ملنے کے بعد ان کا باڈی گارڈ شیرا سفید رنگ کیگاڑی میں جودھ پور سینٹرل جیل پہنچ چکا ہے۔شیرا کی گاڑی جیسے ہی جیل کے دروازے پر پہنچی تو وہاں موجود سلمان خان کے مداحوں نے شور و غل کرتے ہوئے آسمان سر پر اٹھا لیا اور سلمان خان کی رہائی پر خوشی کا اظہار کرتے رہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان کو تقریباً 7 بجے کے قریب رہائی مل جائے گی جس کے بعد وہ جودھ پور میں ہی رہیں گے اور کل نئی دہلی کیلئے روانہ ہوں گے۔ واضح رہے کہ سلمان خان کو 1998ءمیں چنکارا نسل کے نایاب ہرن کا شکار کرنے جودھ پور کی عدالت نے پانچ سال قید کی سزا سنائی تھی۔ سلمان خان نے ضمانت