nab

لاہور: نیب نے 111 اشتہاریوں اور مفروروں کی فہرست جاری کر دی ، ان میں کون کون شامل ہے؟ جانیے

قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے بدعنوانی میں ملوث 111 اشتہاریوں اور مفروروں کی فہرست اور تصاویر جاری کر دی ہیں۔ان اشتہاریوں اور مفروروں میں اعجاز احمد اعوان ولدیت ملک محمداسماعیل سکنہ ماڈل ٹاون 17ایل ایکسٹنشن لاہور پتہ2:چک نمبر42 آر بی مرار تحصیل شیخوپورہ، محمد سعید ظفر ولدیت محمد ظفر پتہ:مکان نمبر64 بلاک نمبر 12 خانیوال،

عمران شفیع ولدیت محمد شفیع پتہ سیٹلائٹ ٹائون مکان نمبر 232/ای راولپنڈی پتہ نمبر 2: چک نمبر 209 آر بی فیصل آباد، عرفان الہی جوہری ولدیت احسان الہی جوہری پتہ: مکا ن نمبر 109 بی/ 3 گلبرگ3لاہور، زاہد پرویز ولدیت بدرالدین پتہ21-8 جیل روڈ لاہور، عبدالکریم ولدیت وسن خان پتہ: چک نکنی والا گائوں کوٹلاں سوخانی ڈسٹرکٹ ڈی جی خان، منظور احمد ولدیت عبدالغنی پتہ: چک نمبر 196 آر بی گھوناں شرقی ملت روڈ فیصل آباد، پتہ نمبر2: شیخوپورہ روڈ گلفشاں کالونی لاہور، محمد احسن خان ولدیت حسین بخش خان پتہ: چک نمبر 33جے بی فیصل آباد، ولدیت محمد طفیل پتہ: چک 33 جے بی فیصل آباد، شوکت علی شاہ ولدیت اصغر علی شاہ چک نمبر 201 آر بی چنڈیاں تلاواں تحصیل ڈسٹرکٹ فیصل آباد، محم عاصم کریم ولدیت قاسم کریم پتہ:بیت الکریم ستار سٹیل ورکس باکر منڈی گھنٹہ گھرگوجرانوالہ، وسیم احمد خان ولدیت محمد سرور خان پتہ: مکان نمبر 14فاروق ایوینیو نزد ڈاکٹر ہسپتال نیو کیمپس لاہور، احمد ولدیت احمد حسن پتہ: 226اے پیپلز کالونی فیصل آباد، ضیاء رشید ولدیت ضیاء اختر مکان نمبر 441 طارق بلاک نیو گارڈن ٹائون لاہور، سخاوت حسین بخاری ولدیت سید نیاز علی شاہ پتہ ھائوس نمبر 34اینزد دکان نمبر 4 مین روڈ اعوان ٹائون ملتان روڈلاہور،

سید نوازش علی ولدیت سخاوت حسین پتہ: چک نمبر199آر بی بھلیر گائوں سانگلہ ہل ڈسٹرکٹ شیخوپورہ، پتہ نمبر 2: 1005نظام بلاک علامہ اقبال ٹائون لاہور، مشتاق احمد ولدیت رحمت علی پتہ: ھائوس نمبر 172گلی نمبر 20رشید پورہ نزد کوٹلی پیر عبدالرحمان باغبانپورہ لاہور، عقیل بھٹی ولدیت یونس احمد بھٹی پتہ: 36مین بازار گنج مغل پورہ لاہور، شیخ محمد اصغر ولدیت شیخ محمد افضل ڈائریکٹر آف میسرز اے کے پائپ انڈسٹری پرائیویٹ لمیٹڈ پتہ: ھائوس نمبر 972شادمان 1لاہور، فرخ آفتاب ولدیت: شیخ خادم حسین ڈائریکٹر آف میسرز اے کے پائپ انڈسٹری پرائیویٹ لمیٹڈ، پتہ :مکا ن نمبر 609 شادمان 1 لاہور، محمد رمضان ولدیت محمد علی پتہ: ایمن آباد موڑ ڈسٹرکٹ گوجرانوالہ، سمیع یعقوب ولدیت محمد یعقوب پتہ مکا ن نمبر 237/بی ماڈل ٹائون گوجرانوالہ، پتہ نمبر 2: جی 1/9 اسلام آباد، شیخ فاروق احمد ولدیت منیر احمد پتہ: ھائوس نمبر 449-جی گلستان کالونی نمبر1 فیصل آباد، محمد ریاض چغتائی ولدیت محمد اسماعیل پتہ:آر/114ڈیفنس فیز 2 لاہورکینٹ، علی عابد ولدیت کیپٹن ممتاز منظور پتہ: مکا ن نمبر 22سی ماڈل ٹائون لاہور، علی پرویز ولدیت کیپٹن ممتاز منظور پتہ: ہائوس نمبر 22سی ماڈل ٹائون لاہور، عبدالغفار خان ولدیت عبدالستارخان پتہ:

1348بلاک نمبر عزیز آباد قصبہ کالونی کراچی نمبر، پتہ نمبر 2: مکان نمبر 21/ایف عسکری 3 سکول روڈ کینٹ کراچی، شیخ آصف سلام ولدیت شیخ عبدالسلام چیف ایگزیکٹو آف ایم ایس سپنسر ڈسٹری بیوشن لمیٹد پتہ33ٹی گلبرگ 2 لاہور، شیخ عارف سلام ولدیت شیخ عبدالسلام پتہ” گبرگ 2 مکان نمبر 33/ٹی لاہور، محمد ساجد نزیز ولدیت محمد نزیر پتہ مکا ن نمبر وی/4 گلی نمبر 2 بلاک 5 طارق بن زید کالونی ساہیوال پتہ نمبر 2: ھائوس نمبر 222بلاک 3چر کمالیہ ٹوبہ ٹیک سنگھ،ریحان افتخار ولدیت افتخار علی پتہ مکا ن نمبر 184ایگلی نمبر 4 کیولری گرائونڈ لاہور، پتہ نمبر2 : چک 54/ٹاکرا کمالیہ ٹوبہ ٹیک سنگھ، محمد منتسم راحت علی ولدیت سخاوت حسین بخاری پتہ: مکا ن نمبر 313عمر بلاک علامہ اقبال ٹائون لاہور، راو غلام قادر ولدیت محمد قدیر خان پتہ : مکان نمبر 632 محلہ ڈی ایچ اے لاہور، مکان نمبر 106/ اے 2 پنجاب گورنمنٹ سوسائٹی جوہر ٹائون لاہور پتہ 3: مکان نمر 144/سی ڈی ایچ اے لاہور، اسد وحید ولدیت عبدالوحید پتہ 108پی فیصل گارڈن شیخوپرہ روڈ روڈ فیصل آباد، محمد سعید ولدیت محمد سلطان سنتھا محلہ اسلام پورہ نئی آبادی بچکے تحصیل ننکانہ صاحب، پتہ نمبر 2 : مکان نمبر 13الفلا ح بلاک سبزہ زار لاہور، محمد سلیم ولدیت محمد سلطان سنتھا پتہ محلہ اسلام پورہ نئی آبادی

بچیکی تحصیل ڈسٹرکٹ ننکانہ صاحب، پتہ نمبر 2 : مکان نمبر 13الفلا ح بلاک سبزہ زار لاہور، حاجی شہزاد خان ولدیت سردار خان پتہ مکان نمبر 2 گلی نمبر 38 بلاک وائے پیپلز کالونی گوجرانوالہ، شوکت نعیم احمد وڑائچ ولدیت چوہدری نزیر احمد وڑائچ پتہ مکان نمبر 568 بازارنمبر 52 محمد آباد فیصل آباد، پتہ نمبر 2 :چک نمبر 222/آر بی عدنان ٹائون ستیانہ روڈ فیصل آباد، زوہیب احمد ولدیت رانا نثار احمد پتہ مکا ن نمبر 70 محلہ گلبرگ بی 2 کالونی فیصل آباد، شفقت شبیر ولدیت شبیر حسین پتہ چک نمبر 198جی بی تحصیل سمندری ڈسٹرکٹ فیصل آباد، پتہ نمبر 2: مکان نمبر 128 بلاک بیبری کالونی شاہ فیصل کالونی کراچی، خلیل الرحمان ولدیت افتخار احمد پتہ مکان نمبر 70محلہ گلبرگ بی 2 کالونی فیصل آباد،محمد امین ولدیت محمد رفیق پتہ مکان نمبر 168 گلی نمبر 07پیپلز کالونی اوکاڑہ، فرحت گیلانی دختر سید فضل حسین زوجہ سید منور حسین گیلانی پتہ گائوں کالوکی تحصیل سمبڑیال ڈسٹرکٹ سیالکوٹ، عزیز احمد خان ولدیت موکل خان ولدیت موکل خان پتہ ھائوس نمبر 514 گلی نمبر 3 انند پور ڈسٹرکٹ فیصل آباد، لطیف احمد صابری ولدیت حافظ احمد دین پتہ شادمان کالونی بوائز ڈگری کالج روڈ بہاولنگر، عثمان نور ولدیت نور الہی پتہ مکان نمبر 119بلاک سی بی او آر سوسائٹی جوہر ٹائون لاہور،

خواجہ عبدالمجید ولدیت عبدالرزاق پتہ 245-39گلی نمبر 15 رزاق منزل فاروق گنج گورو نانکپورگوجرانوالہ، محمد اقبال اصغر ولدیت میاں محمد اصغر پتہ :مکا ن نمبر 522 بلاک کے شاہ رکن عالم کالونی ملتان، آمنہ قیصر زوجہ قیصر نزیر، پتہ: مکا ن نمبر 175پی سی ایس آئی آر کاپریٹو ہائوسنگ سوسائٹی فیز 1 لاہور، رضا علی اطہر ولدیت محمد علی اطہر، پتہ: مکا ن نمبر 118 گلی نمبر 12 ایکسٹنشن کیلوری گرائونڈ لاہور، سرفراز مرچنٹ ولدیت انور علی محمد مرچنٹ پتہ، مکا ن نمبر 2/38گلی نمبر 29 خیابان مجاہد فیز 5 ڈیفنس کراچی، پتہ نمبر 2: مکان نمبر بی۔4/73ایکسٹنشن اے کے ڈی اے سکیم کراچی، سید تصور حسین شاہ ولدیت سید فضل حسین عرف فضل نبی پتہ گائوں کالوکی تحصیل سمبڑیال ڈسٹرکٹ سیالکوٹ، رانانثار احمد ولدیت محمد اشرف پتہ بانو مارکیٹ امین پورہ بازار فیصل آباد، خاور ضیاء ولدیت محمد حسین خان پتہ مکان نمبر 62محلہ گلبرگ/بی 2 کالونی فیصل آباد،پتہ نمبر 2فلیٹ نمبر 16/اے اسلامک آرکیڈ یونیورسٹی روڈگلشن اقبال کراچی، علی ایاز سرور ولدیت محمد سرور پتہ ھائوس نمبر 272گلی نمبر محلہ شیروانی کالونی قینچی امر سدھو لاہور کینٹ، ذکاء اللہ ولدیت عطاء محمد پتہ تاج پلازہ کوتوالی روڈ فیصل آباد، مکان نمبر 25 جہانزیب بلاک علامہ اقبال ٹائون لاہور،

شاہد محمود ولدیت محمد اسماعیل پتہ تاج پلازہ کوتوالی روڈ فیصل آباد، پتہ نمبر 2 :مکان نمبر 8 /ڈبلیو 8مدینہ ٹائون فیصل آباد، محمد محسن شہزاد ولدیت محمد عارف پتہ گائوں گھنگ پوسٹ آفس خاص تحصیل ڈسٹرکٹ شیخوپورہ، ڈاکٹر محمود از ظفر ولدیت ڈاکٹر سید از ظفر پتہ ھائوس نمبر 25ہدایت اللہ بلاک مصطفی ٹائون وحدت روڈ لاہور، ڈاکٹر نیامت اللہ ساجد ولدیت محمد اکرم پتہ ڈی مکی گلی مکان نمبر 8محلہ مدنی روڈ رسول پارک ملتان روڈ لاہور، پتہ نمبر2: مکان نمبر 388/ایس فرید ٹائون ساہیوال، ملک طارق محمود ولدیت ملک شمس الدین پتہ ھائوس نمبر 75/ب محلہ مین بازار شاہدرہ ٹائون لاہور، محمد بشارت ولدیت محمد امین پتہ ھائوس نمبر ایم سی/229 گلی نمبر 3 گرین ٹائون کراچی، سید حسنات احمد ولدیت سید حضور حسین پتہ معین الدین پورہ تحصیل ڈسٹرکٹ گجرات، سید عروہ حسین نقوی ولدیت محمد فضل الہی نقوی سابقہ پوسٹ ماسٹر بلال ٹائون پوسٹ آفس لاہور پتہ گھردیان روڈ نزد بخاری ہسپتال کوٹ رادھا کشن ڈسٹرکٹ قصور، چوہدری منیر احمد ولدیت چوہدری سلطان پتہ ھائوس نمبر 811ای کنال ھائوسنگ سوسائٹی ملتان روڈ تحصیل لاہور، یاسر منیر چوہدری ولدیت منیر احمد پتہ ھائوس نمبر 212 مدینہ بلاک اعوان ٹائون پوسٹ آفس اعوان ٹائون لاہور،

اختیار حسین ولدیت عابد حسین خان پتہ چک نمبر 185 جی بی پوسٹ آفس پھلوار تحصیل ڈسٹرکٹ ٹوبہ ٹیک سنگھ، وسیم تحسین قریشی ولدیت محمد اسماعیل قریشی پتہ ھائوس نمبر 26 رچنا بلاک علامہ اقبال ٹائون لاہور، پتہ نمبر 2 : موضع مکھن بیلا تحصیل خانپور ڈسٹرکٹ رحیم یار خان، طہٰ مبین قریشی ولدیت محمد اسماعیل قریشی پتہ ھائوس نمبر 26رچنا بلاک علامہ اقبال ٹائون لاہور، پتہ نمبر 2 : موضع مکھن بیلا تحصیل خانپور ڈسٹرکٹ رحیم یار خان، محمد صادق ولدیت نظر حسین پتہ پہڑیار ھائوس محلہ جامعہ آباد خانیوال، میاں افتخار احمد ولدیت چوہدری شیر محمد پتہ ھائوس نمبر 212 مدینہ بلاک اعوان ٹائون لاہور، محمد فاروق یونس خان ولدیت محمد یونس خان پتہ ھائوس نمبر 63سی گلی نمبر7 محلہ گوبند گڑھ کالج روڈ گوجرنوالہ، جنید احمد خان ولدیت محمد ساجد خان پتہ گلی نمبر7محلہ گوبند گڑھ کالج روڈ گوجرنوالہ، انتظار حسین ولدیت ملک محمد اسحاق پتہ ھائوس نمبر 528اٴْسامہ بلاک نشتر کالونی فیروز پور روڈ لاہور، سید اقبال شاہ ولدیت سید محمد یوسف پتہ مکان نمبر 15گلی نمبر 30 سنت نگر لاہور، پتہ نمبر 2 :مکان نمبر221 /بی /2خرم کالونی مسلم ٹائون راولپنڈی، سید ارسلان شاہ ولدیت سید اقبال شاہ پتہ ھائوس نمبر 15 گلی نمبر 30 سنت نگر لاہور، پتہ نمبر 2 مکان نمبر221 /بی /2خرم کالونی مسلم ٹائون راولپنڈی، مرزا مدثر حسین ولدیت مرزا عطائ محی الدین پتہ ھائوس نمبر 170بی محلہ اعظم لاہور،

محمد توفیق مرزا ولدیت محمد شفیق احمد پتہ ھائوس نمبر 66 محلہ نیو آفسیر کالونی بلال پارک لاہور کینٹ، علی اصغر ولدیت اختیار علی شاہ پتہ ھائوس نمبر 155 گلی نمبر 08 محلہ چکلالہ سکیم 3 راولپنڈی، مکان نمبر 733 محلہ پیپلز کالونی نمبر 1 بلاک بی فیصل آباد، الطاف حسین ولدیت محمد یوسف پتہ گائوں بسری چٹھاں پوسٹ آفس بھری مظفر آباد، حافظ نعمان پتہ محمد عمر پتہ ھائوس نمبر 219 محلہ احمد علی راوی روڈ لاہور، ذوالفقار علی ولدیت محمد عاشق (مرحوم) پتہ رحمت منزل محلہ مہر احمد شہید روڈ رحمان پورہ پوسٹ آفس لاہور، اسد مجید ولدیت عبدالمجید پتہ گلی نمبر 1 مکان نمبر 18 عنائیت منزل محمد پورہ اچھرہ لاہور، سردار حسین شاہ ولدیت نور واحد شاہ عرف ممتاز شاہ پتہ مکان نمبر196 گلی نمبر 26وارث خان راولپنڈی، پتہ نمبر 2 :مکان نمبر 404/آئی گلی نمبر 3 محلہ ملاڑیاں راولپنڈی، ملک جاوید اقبال ولدیت ملک محمد صدیق پتہ موزہ جند بستی بھرا پوسٹ جھنگی ولی ڈسٹرکٹ بہاولپور، پتہ نمبر 2 :مکان نمبر 4الحمد کالونی فرینڈز روڈ علامہ اقبال ٹائون لاہور، محمد ساجد منیر ولدیت محمد منیر ھائوس نمبر 56/کے قاسم سٹریٹ الحمد کالونی لاہور، سجوار خان ولدیت فرمان علی سابقہ پٹواری آف سرکل فیروزوالہ موضع ننگل بچر نارنگ منڈی نارووال تحصیل مریدکے ڈسٹرکٹ شیخوپورہ، یاسر رانا شریف ولدیت محمد شریف بھٹی پتہ ھائوس نمبر 105ای گلشن راوی لاہور،

جاوید اختر ولد محمد اسلم پتہ چک نمبر 117 جے بی ڈھولنہ پوسٹ آفس تحصیل ڈسٹرکٹ فیصل آباد، پتہ نمبر 2 :فلیٹ نمبر 138/17 سیکٹر ایف / 5نیو کراچی، پتہ نمبر 3 : چک نمبر 36ڈی این بی پوسٹ آفس خاص یزمان ڈسٹرکٹ بہاولپور، شہلا نئیر ملک زوجہ نئیر احمد ملک پتہ 53/ یو فیز 2 ڈیفنس لاہور، احمد ملک ولدیت نسیم احمد ملک پتہ 53/ یو فیز 2 ڈیفنس لاہور، خالق حسین ولدیت محمد حسین پتہ ھائوس نمبر 1 گلی نمبر 71 محلہ بابا کاغزانوالہ شاہدرہ ٹائون لاہور، کامران کیانی ولدیت راجا لہراسیب خان پتہ 21/295طفیل روڈ لاہور، طارق صدیقی ولدیت محمد صدیقی پتہ نمبر181/ اے اے ڈیفنس لاہور، عبدالشکور ولدیت ملک غفوراحمد مکان نمبر بی 1 / 18 / ایس / 625 محلہ گڑھی اعوان ڈسٹرکٹ حافظ آباد، ڈاکٹر محمداعجاز عطائ ولدیت عطائ محمد پتہ پی ایایف 5 روڈ سرگودہا، خلیل الدین احمد ولدیت بدر دین احمد پتہ24 پاک بلاک علامہ اقبال ٹائون لاہور، میاں محمد اصغر ولدیت میا ں محمد رمضان پتہ 18اے ماڈل ٹائون لاہور، ڈاکٹر ہارون خالد ولدیت خالد محمود پتہ 47ایل ماڈل ٹائون ایکسٹنشن لاہور، محمد شفیق ولدیت محمد رفیق پتہ چک نمبر 49 تحصیل و ڈسٹرکٹ سرگودہا، خالد عزیز ولدیت عبدالمجید سابقہ ہیڈ کلرک سٹیشنری ٹریفک سٹورز ڈی ایس آفس پاکستان ریلو ے لاہور، پتہ 2 بیڈن روڈ لاہور،

فاروق مختار رندھاوا ولدیت مختار احمد مکان نمبر 32اے گلی نبمر 20بی بی پاکدامن محمد نگر لاہور، عبدالقیوم خان ولدشادی خان پتہ 17/جی گلشن راوی سکیم لاہور، محمد اشرف پتہ ٹائون شپ لاہور، تیمور خان ولدیت صفدر خان پتہ چوک بڑی والا گلی مرزا حکیم بیگ گوجرنوالہ، انعام اللہ خان ولدیت نعمت اللہ خان پتہ محلہ چاہ چوہانہ حافظ آباد گوجرنوالہ، سعید احمد ولد سید محمد احمد پتہ مکان نمبر 26 علی سٹریٹ مین بازار اسلام پورہ لاہور، محمد شریف ولدیت چوہدری سردار محمد پتہ مکان نمبر 36/بی سیونتھ روڈ سیٹلائٹ ٹائون راولپنڈی، محمد ریاض ولد اللہ دتہ مکان نمبر 147جہانزیب بلاک علامہ اقبال ٹائون لاہور، عبدلراشد ولدیت غلام محی الدین مکان نمبر 782بلاک زی ڈیفنس روڈ لاہور، محمد انور ولدیت محمدایوب خان پتہ مکان نمبر 2/137ملتان روڈ نوا ں کوٹ لاہور شامل ہیں۔ان ملزمان کے خلاف نیب لاہور میں انکوائریاں اور انوسٹی گیشنز کی جا رہی ہیں، نیب لاہور نے عوام اور میڈیا سے اپیل کی ہے کہ اگر ان میں سے کسی کو ان ملزمان کے بارے میں کوئی معلومات حاصل ہوں تو وہ نیب لاہور کو اس کے متعلق آگاہ کریں۔