سانحہ قندوز: شعیب اختر کے صبر کا پیمانہ لبریز۔۔۔۔۔ ایسا کام کر دکھایا کہ پوری امت مسلمہ کا ضمیر جھنجھوڑ کر رکھ دیا

لاہور:افغانستان کے شہر قندوز میں حفاظ کرام کی شہادت کے معاملہ پر لیجنڈری فاسٹ باولر شعیب اختر نے امریکہ کو کھری کھری سنا دیں۔تفصیلات کے مطابقکچھ روز قبل افغانستان کے شہر قندوز میں ایک مدرسے میں حفاظ کرام کی دستار بندی کی تقریب جاری تھی کہ امریکہ نے اس مدرسے کو بمباری کا نشانہ بنا ڈالا جس کے نتیجے میں وہاں موجود 100سے زائد حفاظ کرام اور دیگر لوگ شہید ہو گئے تھے۔

اس واقعے کی دنیا بھر میں مذمت کی جا رہی ہے۔تمام شعبوں کے لوگ حتیٰ المقدور اس سب کی مذمت کررہے ہیں۔افغانستان کے شہر قندوز میں حفاظ کرام کی شہادت کے معاملہ پر لیجنڈری فاسٹ باولر شعیب اختر نے امریکہ کو کھری کھری سنا دیں۔انکا کہنا تھا کہ قندوز میں حفاظ کرام کی شہادت کا علم ہوا، امریکہ کو معصوم بچوں کو بربریت کا نشانہ بنا کر شہید کرنے پر شرمندہ ہونا چاہیے۔