سروسز اسپتال میں نوجوان کا قتل ۔۔۔ انکوائری کمیٹی کی رپورٹ میں کیا انکشافات ہو گئے ؟جانیے

لاہو:انصاف کسی بھی معاشرے کی خوبصورتی کاضامن ہو تا ہےا ور ایک بہتر معاشرہ ہمیشہ تب ہی پروان چڑھتا ہے جب انصاف کا بول بولا ہو ۔سروسز ہسپتال میں قتل ہو نے والے سنیل کے کیس کی انکوائری مکمل ہو گئی ، رپورٹ محکمہ کو پیش کردی گئی۔سروسز ہسپتال لاہور میں سنیل قتل کیسپر

محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر نے پروفیسر عیس محمد کی سربراہی میں چار رکنی انکوائری کمیٹی تشکیل دی تھی جس نے انکوائری مکمل کرکے رپورٹ محکمہ کو ارسال کردی ہے جس میں سنیل کے خاندان نے اپنا موقف دینے سے اجتناب کیا ہے تاحال اس انکوائری کے سیاق و اسباق سامنے نہیں آسکے اورانکوائری کمیٹی کے سربراہ پروفیسر عیس محمد نے اس پر بات کرنے سے انکار کیا ہے ۔دوسری جانب سروسز ہسپتال کے سکیورٹی گارڈز نے ایم ایس کے دفتر کے باہر احتجاج کرتے ہوئے خود کو بری الزمہ قرار دیا ہے اور کہا کہ وہ سنیل قتل کیس میں ملوث نہیں ہیں۔ واضح رہے کہ سروسز ہسپتال میں قتل ہو نے والے سنیل کے کیس کی انکوائری مکمل ہو گئی ، رپورٹ محکمہ کو پیش کردی گئی۔سروسز ہسپتال لاہور میں سنیل قتل کیس پر محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر نے پروفیسر عیس محمد کی سربراہی میں چار رکنی انکوائری کمیٹی تشکیل دی تھی جس نے انکوائری مکمل کرکے رپورٹ محکمہ کو ارسال کردی ہے جس میں سنیل کے خاندان نے اپنا موقف دینے سے اجتناب کیا ہے ۔ تاحال اس انکوائری کے سیاق و اسباق سامنے نہیں آسکے اورانکوائری کمیٹی کے سربراہ پروفیسر عیس محمد نے اس پر بات کرنے سے انکار کیا ہے ۔دوسری جانب سروسز ہسپتال کے سکیورٹی گارڈز نے ایم ایس کے دفتر کے باہر احتجاج کرتے ہوئے خود کو بری الزمہ قرار دیا ہے اور کہا کہ وہ سنیل قتل کیس میں ملوث نہیں ہیں