نہ تبدیلی کی خواہش نہ کپتان کی محبت۔۔۔رمیش کمار نے تحریک انصاف میں کیوں شمولیت اختیار کی؟ تہلکہ خیز راز فاش ہوگیا

کراچی: دار لیڈر ہیں ، وہ نواز شریف کو اپنا لیڈر مانتے ہیں اور مسلم لیگ (ن) کا ہی حصہ رہینگے ، رمیش کمار کو معلوم تھا کہ ٹکٹ نہیں ملے گا اس لئے انہوں نے پارٹی چھوڑ دی ،ایسے لوگوں کا ضمیر الیکشن سے قبل ہی جاگتا ہے ،میاں نواز شریف اور مریم نواز سب سے بڑے جلسے کر رہے ہیں ۔

وہ گزشتہ روزٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے انہوں نے کہا چودھری نثار مسلم لیگ ن کے انتہائی ذمہ داری لوگوں میں سے ہیں ،کبھی پارٹی چھوڑ کر نہیں جائیں گے ۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ موجودہ وزیر اعظم کی سکیورٹی سابق وزراء اعظم سے کم ہے دوسری جانب خبر کے مطابق سابق وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ پارٹی کے خلاف بیان دینے والے چوہدری نثار علی خان مسلم لیگ (ن) کے پلیٹ فارم سے انتخابات میں حصہ نہیں لے سکتے۔نجی ٹی وی کے مطابق سینیٹر پرویز رشید نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) آئندہ انتخابات میں اپنے موجودہ بیانیے کے ساتھ ہی حصہ لے گی جبکہ پارٹی کے خلاف بیان دینے والے چوہدری نثار علی خان مسلم لیگ (ن) کے پلیٹ فارم سے انتخابات میں حصہ نہیں لے سکتے۔انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) میں سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان کی قسمت کا فیصلہ وزیراعلیٰ پنجاب اور پارٹی کے موجودہ صدر میاں شہباز شریف کریں گے۔لیگی سینیٹر نے کہا کہ اب سابق وزیر داخلہ کو یہ فیصلہ کرنا ہوگا کہ وہ پارٹی میں رہنا چاہتے ہیں یا پھر اپنی راہیں جدا کرنا چاہتے ہیں۔لیگی سینیٹر نے کہا کہ اب سابق وزیر داخلہ کو یہ فیصلہ کرنا ہوگا کہ وہ پارٹی میں رہنا چاہتے ہیں یا پھر اپنی راہیں جدا کرنا چاہتے ہیں۔