فوزیہ صدیقی پارٹی میں کون سا بڑا عہدہ چاہتی تھی ۔۔۔؟ پی ٹی آئی رہنما نعیم الحق نے فوزیہ قصوری کے پارٹی مخالف بیانات کے پیچھے چھپی اصل وجہ بتا دی

لاہور پاکستان تحریک انصاف کو ایک اور بڑا جھٹکا ،فوزیہ قصوری کی وجہ سے لگا ہے جنہوں نے نہ صرف پارٹی چھوڑی بلکہ عمران پر الزامات کی بھی بوچھاڑ کر دی ،پی ٹی آئی رہنما نعیم الحق نے فوزیہ قصوری کے پارٹی مخالف بیانات کی اصل وجہ بتا دی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کیرہنما فوزیہ قصوری نے

میڈیا پر پارٹی پر کچھ اعتراض کیے جب کہ پارٹی کے متعلق اعتراضات پر ایک آرٹیکل بھی لکھا۔پی ٹی آئی کے رہنما نعیم الحق نے بھی فوزیہ قصوری کے جواب میں ایک آرٹیکل لکھا جس میں نعیم الحق کا کہنا تھا کہ فوزیہ قصوری پی ٹی آئی کی بانی ممبر نہیں تھیں۔2013ءکے انتخابات کے دوران وہ خواتین ونگ کی صدر کی امیدوار کے طور طور پر سامنے آئیں تا ہم ان کے کاغذات کو پی ٹی آئی پالیمانی بورڈ کی طرف سے مسترد کر دیا گیا تھا کیونکہ وہ دہری شہریت رکھتی تھیں۔فوزیہ قصور ی کی پارٹی کی مخلافت کرنے کی یہ پہلی وجہ تھی۔اور پھر وہ خیبر پختونخوا سے بھی سنیٹ امیدوار کے لئے کامیاب نہ ہو سکی۔کیونکہ ان کا تعلق کے پی کے سے نہیں تھا۔اور پھر فوزیہ قصوری نے پارٹی کی سرگرمیوں میں حصہ لینا بھی چھوڑ دیا۔نعیم الحق کا کہنا تھا کہ انہی تمام وجوہات کی وجہ سے فوزیہ قصوری نے وہ آرٹیکل لکھا جس میں انہوں نے پارٹی مخلاف باتیں کہیں جو بلکل یک طرفہ تھیں۔واضح رہے کہ فوزیہ قصوری پی ٹی آئی کی بانی ممبر نہیں تھیں۔2013ءکے انتخابات کے دوران وہ خواتین ونگ کی صدر کی امیدوار کے طور طور پر سامنے آئیں تا ہم ان کے کاغذات کو پی ٹی آئی پالیمانی بورڈ کی طرف سے مسترد کر دیا گیا تھا کیونکہ وہ دہری شہریت رکھتی تھیں