فیس بک کی دوستی کا شرمناک کارنامہ : صوبہ پنجاب کے اہم ترین شہر کی نوجوان لڑکی انجانے میں اپنے سگے بھائی کے ساتھ کیا شرمناک کھیل کھیلتی رہی اور اس کا نتیجہ کیا نکلا؟ جان کر آپ فیس بک استعمال کرنا چھوڑ دیں گے

گوجرانولہ آج کے دور میں گرل فرینڈاور بوائے فرینڈ عام بات ہے ، گرل فرینڈ اپنے بوائے فرینڈ سے فرمائشوں کے نام پر تحائف تو لیتی ہی ہیں لیکن اگر ان کو اپنے بوائے فرینڈ کی جیب خالی کروانے کا موقع ملے تو کبھی پیچھے نہیں ہٹتیں لیکن گوجرانوالہ میں ایک انوکھا واقعہ ہی سننے میں آیا، جہاں بہن نے اپنے ہی بھائی کی گرل فرینڈ بن کر اسے خوب لُوٹا

لیکن جیسے ہی بھائی کو اس بات کا علم ہوا وہ برداشت نہ کر سکا اور خود کُشی کر لی۔قومی اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق سنبل عینی نامی لڑکی نے اپنے ہی بھائی کو پہلے فیس بک اور بعد میں اشرف کو فون کرتی رہی ، لڑکی نے گرل فرینڈ بن کر اپنے ہی بھائی سے پہلے 35 ہزار اور پھر مختلف اوقات میں 80 ہزار بٹور لیے۔ نوجوان کو شک ہوا تو اس نے تحقیقات کیں جس پر معلوم ہوا کہ لڑکی تو اس نوجوان کی اپنی ہی بہن ہے، یہ دیکھ کر نوجوان نے دلبرداشتہ ہوکر موت کو گلے لگا لیا۔ لیکن بات یہاں ہی ختم نہیں ہوئی۔ نوجوان کے اہلخانہ نے علاقے کے زمیندار پر نوجوان کے قتل ک کا الزام لگا دیا۔ پولیس نے تحقیقات کیں تو اس کیس کا ڈراپ سین ہو گیا اور معلوم ہوا کہ نوجوان نے پھندا ڈال کر خود کُشی کی تھی، کیونکہ اس کی بہن ہی اسکی گرل فرینڈ بن کر اسے لوٹتی رہی جس سے دلبرداشتہ ہوکر نوجوان نے موت کو گلے سے لگا لیا۔ پولیس کی ابتدائی تحقیقات میں سامنے آنی والی تفصیلات نے نوجوان کےاہل خانہ اور علاقہ مکینوں کو ورطہ حیرت میں مبتلا کر دیا ہے۔ پولیس نے خود کُشی کے لیے استعمال کی جانے والی رسی کو فرانزک رپورٹ کے لیے بھجوا دیا ہے۔ پولیس نے خود کُشی کے لیے استعمال کی جانے والی رسی کو فرانزک رپورٹ کے لیے بھجوا دیا ہے۔