ن لیگ چھوڑ کر جانیوالے رکن اسمبلی رانا قاسم نون اور کیپٹن صفدر میں کیا تعلق نکلا؟نواز شریف کے داماد ان کے جانے سے اتنا دکھی کیوں ہیں؟صحافیوں کے سامنے کیا کچھ کہہ گئے

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما کیپٹن (ر)صفدر نے کہا کہ چھوڑنے والے چھوڑ جاتے ہیں لیکن مجھے صرف اپنے دوست راناقاسم نون کے جانے کادکھ ہواہے، رانا قاسم نون توبہادر آدمی تھاپتا نہیں کیسے چلاگیاگزشتہروزاحتسابعدالتکےباہرمیڈیاسگفتگوکرتےہوئےکیپٹن صفدر نے کہا کہ پارٹی چھوڑنے والے کمزورخاندان ہیں اورمجبوریوں کے مارے ہوتے ہیں۔یہ ایسے سکے ہیں جو حالات کی وجہ سے دوسروں کی جیب میں ڈالے اوروقت آنے پرنکال لئے جاتے ہیں لیکن مجھے صرف اپنے دوست راناقاسم نون کے جانے کادکھ ہے۔