مارننگ شو میں آئی اس خاتون نے ورزش کے ایسے شرمناک طریقے بتائے کہ سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کر دیا، ویڈیو وائرل ہوتے ہی پاکستانی غصے سے آگ بگولہ ہو گئے

لاہور: مارننگ شو وقت کے مطابق اس قدر ’جدید‘ ہو چکے ہیں کہ اخلاقیات کی حدیں بھی بھول گئے ہیں اور آئے روز مارننگ شوز میں کچھ نہ کچھ ایسا متنازعہ کام کر دیا جاتا ہے کہ پاکستانیوں کے غصے کی انتہاءنہیں رہتی اور اسی وجہ سے کئی مرتبہ مارننگ شوز کے متعدد میزبانوں پر پابندیاں بھی عائد ہو چکی ہیں۔اس مرتبہ مارننگ شو میں ورزش کے نام پر جو کچھ کیا گیا ہے

وہ آپ نے پہلے کبھی نہ دیکھا ہو گا!! اب آپ یہ سوچ رہے ہوں گے کہ کوئی ورزش بھلا کیسے شرمناک ہو سکتی ہے تو سمجھنے کیلئے آپ کو ذیل میں دی گئی ویڈیو دیکھنے کی ضرورت ہے جسے دیکھتے ہی آپ یقینا ہکا بکا رہ جائیں گے۔جی ہاں!!! اب تو آپ کو یہ اندازہ ہو ہی چکا ہو گا کہ کیوں اس خاتون کی جانب سے بتائی گئی ورزشیں شرمناک ہیں۔۔۔ ”سرکولر، راﺅنڈ، گول ،گول،گول، گول مال ہے بھئی سب گول مال ہے۔“ خاتون نے جو کچھ بتایا وہ سمجھ تو نہیں آیا اسی لئے یہ سب کچھ لکھ دیا۔ اگرچہ یہ ویڈیو پرانی ہے لیکن ایک مرتبہ پھر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے اور پاکستانی اس خاتون کیساتھ ساتھ مارننگ شو اور اس کی میزبان کو بھی خوب آڑے ہاتھوں لے رہے ہیں۔

What Is Going on In Morning Show On The Name of Exercise

What Is Going on In Morning Show On The Name of Exercise#PakistaniMedia #Media #ATV #Wherewearegoing #Vulgarity #OHMYGOD #Valgur

Posted by Times of Entertainment on Tuesday, 22 March 2016