امریکی ڈرون مرے ہوئے مچھروں کی طرح نیچے گرنے لگے، شام میں امریکی ٹیکنالوجی کو کیسے ناکارہ بنا دیا گیا،روس شام میں کیا کر رہا ہے؟

اسلام آباد:برطانوی وزیراعظم تھریسا مے نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور فرانسیسی صدرایمانویل میکرون کو فون کیا ہے۔ان سربراہان کا گفتگو کے دوران شام کے خلاف امریکا، برطانیہ، فرانس کا مشترکہ کارروائی پر اتفاق ہوگیا۔ایرانی نیوز ایجنسی کے مطابق روس نے شام میں فوج کو ہائی الرٹ کر دیاہے۔دوسری جانب امریکی میڈیا

نے کہا کہ روس نے شام میں آنے والے امریکی ڈرون جام کرنا شروع کر دیے، سگنلز جام کیے جانے کے سبب امریکی ڈرون گر کر تباہ ہوگئےیا ناکارہ ہو گئے۔برطانوی وزیراعظم تھریسا مے نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور فرانسیسی صدرایمانویل میکرون کو فون کیا ہے۔ان سربراہان کا گفتگو کے دوران شام کے خلاف امریکا، برطانیہ، فرانس کا مشترکہ کارروائی پر اتفاق ہوگیا۔ایرانی نیوز ایجنسی کے مطابق روس نے شام میں فوج کو ہائی الرٹ کر دیا۔دوسری جانب امریکی میڈیا نے کہا کہ روس نے شام میں آنے والے امریکی ڈرون جام کرنا شروع کر دیے، سگنلز جام کیے جانے کے سبب امریکی ڈرون گر کر تباہ ہوگئے یا ناکارہ ہو گئے۔