vinay pathak

بھارت کے معروف ترین اداکار کی اچانک کراچی آمد ۔۔وجہ کیا بنی ؟ فلمی شائقین کے لیے بڑی خبر آگئی

کراچی بالی وڈ پاکستان اور بھارت کے تعلقات میں بہتری کی سب سے بڑی کڑی ہےا ور بھارتی اسٹارز کے مداح پورے پاکستان میں موجود ہیں اور اب بھارت کے انتہائی معروف اداکار ’وینے پھاٹک ‘کراچی میں جاری انٹرنیشنل فلم فیسٹویل میں شرکت کیلئے پہنچ گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق بھیجا فرائی سے مشہور ہونے والے

اداکار وینے پھاٹک بھی کراچی میں جاری انٹرنیشنل فلم فیسٹویل میں شرکت کیلئے آنے والے بھارتی اداکاروں کے وفد میں شامل ہیں ۔انہوں نے کہا کہ پہلی مرتبہ کراچی آیا ہوں اور یہاں آ کر بہت خوشی ہو رہی اور آئندہ بھی آتا رہوں گا ۔ان کا کہناتھا کہ میں آج ہی بھر پیٹ کھاناکھایا ہے اور مجھے کراچی میں حلوہ پوری بے حد پسند آئی ہے ۔