ہمارے بارے میں – About Us

مسٹر نیوز ایک نجی نیوز ویب سائٹ ہے۔ جو سال 2017 میں شروع کی گئی تھی۔اس میں ہم روزانہ کی بنیاد پر 24 گھنٹے آپ کو پاکستان اور دنیا بھر کی تمام خبروں سے آگاہ رکھتے ہیں۔ہمارا مقصد دیکھنے والوں کو بغیر کسی سیاسی مذہبی اختلاف سے ملک میں اور بیرون ملک چل رہی تازہ خبروں سے آگاہ رکھنا ہے ۔جس کے لیے ہمارے پاس باقاعدہ نیوز رائٹر اور نیوز ریسرچر کی ایک بہترین ٹیم موجود ہے جو آپ تک تازہ خبریں پہنچانے کے لیے کوشاں رہتے ہیں 24 گھنٹے۔